the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

5 فروری کو ہونے والے دہلی اسمبلی انتخابات میں کون سی سیاسی پارٹی جیتے گی؟

عام آدمی پارٹی
کانگریس
بی جے پی
ممبئی،24اکتوبر(ایجنسی) ممبئی کی حاجی علی درگاہ ٹرسٹ نے سپریم کورٹ میں کہا ہے کہ وہ بمبئی ہائی کورٹ کے احکامات پر عمل کرتے ہوئے خواتین کو بھی درگاہ کے اندرونی حصے میں انٹری دیں گی.

سپریم کورٹ نے اس دلیل کو مانتے ہوئے ٹرسٹ کو چار ہفتوں میں خواتین کو انٹری ہونے کی اجازت دے. اس کے ساتھ ہی سپریم کورٹ نے عرضی کا تصفیہ کر دیا اور کہا کہ اگر کسی کو اس معاملے میں کوئی شکایت ہو تو وہ بمبئی ہائی کورٹ جا سکتا ہے. 



18px; text-align: start;">کیس کی سماعت کے دوران درگاہ کی جانب سے بتایا گیا کہ ٹرسٹ نے تجویز پاس کی ہے کہ بامبے ہائی کورٹ کے حکم پر عمل کیا جائے گا. ٹرسٹ دو ہفتوں کے اندر اندر خواتین کو داخلے کی اجازت دیے گی . اس لئے فریم ورک بھی تیار کی گئی ہے.

دراصل درگاہ میں خواتین کے داخلے کو لے کر سپریم کورٹ سماعت کر رہا ہے. پچھلی سماعت میں عدالت نے حاجی علی درگاہ ٹرسٹ کو ریلیف دیتے ہوئے بامبے ہائی کورٹ کے حکم پر روک بڑھا دی تھی. سپریم کورٹ نے کہا کہ تھا تو درگاہ کے ایک پوائنٹ تک مردوں کو جانے کی اجازت ہے اور عورتوں کو نہیں تو یہ دقت کی بات ہے.
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2025 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.